عمران خان کا عدالتوں سے بھاگنا بزدلی کی انتہاء ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بزدل شخص عدالت کو تلاشی نہیں دیتا کیونکہ وہ مجرم ہے، عمران خان چاہتا ہے کہ ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی … عمران خان کا عدالتوں سے بھاگنا بزدلی کی انتہاء ہے، وزیر اعظم شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں